the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ

 

پرتھ میں بری طرح شکست کے بعد ٹیم انڈیا کی نظر برسبین ون ڈے جیت کر سیریز میں واپسی کی ہے. لیکن دونوں ٹیموں کے لئے سب سے اہم بات یہ ہے کہ میچ جیتنے سے پہلے ٹاس کون جیتے گا؟

 

جمعہ کو ہونے والے میچ میں بارش کا امکان ہے. اگر ایسا ہوتا ہے تو ڈک ورتھ لوئیس قوانین کی بنیاد پر میچ کی نتیجہ آ سکتا ہے. یہی نہیں دوسری بیٹنگ کرنے والی ٹیم کامیابی سے ہمکنار ہونے کے بہت زیادہ امکانات رہے گے

 




class="MsoNormal" align="center" style="text-align:center">پرتھ ون ڈے میں شکست کے بعد ٹیم انڈیا کے ون ڈے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے ٹیم کی سب سے بڑی طاقت سپننگ پر مایوسی ظاہر کی تھی. انہوں نے کہا تھا کہ اسپنر اگر اچھی کارکردگی بتاتے تو جیت ٹیم کی جھولی میں آ سکتی تھی.

 

ڈیم انڈیا کے  خیمے کے لئے یہ راحت کی بات ہو سکتی ہے کہ فاسٹ بولر ایشانت شرما کی انگلی کی چوٹ اب ٹھیک ہو گئی ہے اور وہ دوسرے ون ڈے میں انتخاب کے لئے دستیاب ہوں گے. اگر دھونی تین تیز گیند باز اور دو اسپنروں کے اپنے گزشتہ  منصوبہ کے ساتھ اترے تو بھونیشور کی جگہ ایشانت کو اتارا جا سکتا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.